وزیر اعظم کی نگرانی سے سی پیک منصوبے کی رفتار تیز رہے گی اور شفافیت برقرار رہے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:26:06 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:26:04 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:26:03 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:24:57 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:18:03 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:57:51 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:44:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:43:22 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:31:12 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:30:05 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:30:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیر اعظم کی نگرانی سے سی پیک منصوبے کی رفتار تیز رہے گی اور شفافیت برقرار رہے گی ‘چےئرمین پیاف

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء )پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوشی ایشنز فرنٹ نے اقتصادی راہداری اور توانائی منصوبوں کی نگرانی وزیر اعظم پاکستان کے بذات خود کرنے کے فیصلے کو ملکی معیشت کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے۔ چیئرمین پیاف عرفان اقبال شیخ نے گزشتہ روز سینئر وائس چیئرمین تنویر احمد صوفی اور وائس چیئرمین خواجہ شاہ زیب کے ہمراہ ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی نگرانی سے سی پیک منصوبے کی رفتار تیز رہے گی اور شفافیت برقرار رہے گی۔

سی پیک منصوبہ ملک کو خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن کرے گا اس منصوبہ کے چالو ہونے سے نئی انڈسٹریز کے قیام سے روزگار کے لاکھوں مواقع حاصل ہونگے ۔عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ راہداری منصوبے سے چاروں صوبوں کو یکساں فائدہ ہو گا جبکہ پاکستان تجارت کی علاقائی منڈی بن جائے گا۔انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اس بیان کا بھی خیر مقدم کیا کہ سی پیک منصوبہ میں پاکستان اور چین کی منزل مشترکہ ہے ہر رکاوٹ دور کرینگے۔

سینئر وائس

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 16:57:51 :وقت اشاعت