اوول ٹیسٹ ،پاکستانی باؤلرز نے انگلش بلے بازوں کے دانت کھٹے کر دیے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:03:29 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:31:45 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:31:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:11:53 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:06:33 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:43:48 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:38:27 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:30:40 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:55:40 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:32:48 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:06:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اوول ٹیسٹ ،پاکستانی باؤلرز نے انگلش بلے بازوں کے دانت کھٹے کر دیے

اوول(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست۔2016ء )اوول ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی باؤلرز نے انگلش بلے بازوں کے دانت کھٹے کر دیے ۔اوپنر ایلکس ہیلزکو محمد عامر نے پوویلین بھیجا جس کے بعد سہیل خان نے الیسٹر کک کی وکٹ اڑائی ۔ٹیم میں واپسی کرنے والے وہاب ریاض نے اپنے 6سال پہلے کے باؤلنگ سپیل کی یاد تازہ کرتے ہوئے جو روٹ کے بعد جیمزونس کو آؤٹ کرکے میزبان ٹیم کی مشکلات میں اضافہ کردیا ۔

11/08/2016 - 16:43:48 :وقت اشاعت