حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات 25 زوالحجہ سے شروع ہو رہی ہیں

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 11 اگست 2016 16:33

پاکپتن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11 اگست - 2016ء) حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات 25 زوالحجہ سے شروع ہو رہی ہیں ، جس کے انتظامات اور دیگر امور کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں ایک اہم اجلاس12 اگست کو بو قت10:00 بجے صبح بمقام میٹنگ ہال دربار حضرت بابا فرید مسعود گنج شکر پر انعقاد پذیر ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :