چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعرات کو کمی پر بند ہوا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:57:51 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:44:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:43:22 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:31:12 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:30:05 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:30:04 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:30:02 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:27:37 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:26:59 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:26:20 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:31:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعرات کو کمی پر بند ہوا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء )چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعرا ت کو کمی پر بند ہوا ،اگست 2016ء کا کنٹریکٹ 0.29 فیصد کی کمی سے2226.2ستمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.27فیصد کے نقصان پر 3201.6پوائنٹس ،دسمبر 2016 ء کا کنٹریکٹ 0.27فیصد کی کمی سے3148پوائنٹس جبکہ مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.32فیصد کی کمی سے3112پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔
11/08/2016 - 16:30:04 :وقت اشاعت