چین ، مختلف حادثا ت میں 10افراد ہلاک ، 20 زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:27:36 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:24:56 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:48:05 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:27:38 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:27:38 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:26:59 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:26:59 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:26:20 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:15:21 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:02:24 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:02:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چین ، مختلف حادثا ت میں 10افراد ہلاک ، 20 زخمی

جینان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) چین کے مشرقی صوبے شان ڈانگ میں کئی حادثات کے نتیجے میں 10افراد ہلاک اور 20زخمی ہو گئے، زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق ایک حادثہ بوشان ضلع کے شہر زیبو میں پیش آیا یہاں ایک ٹرک اور دو بسو ں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں8افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ایک اور دیہی سڑک پر ایک کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر کے باعث دو افراد ہلاک ہو گئے ، زخمیوں کو فوری طورپر قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔
11/08/2016 - 16:26:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان