محکمہ برقیات ہائیڈرل کے پروجیکٹس کی تکمیل میں جلد پیش رفت کرے‘شاہ غلام قادر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:31:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:13:31 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:30:29 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:30:29 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:29:27 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:29:27 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:29:27 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:27:11 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:27:11 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:27:11 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:26:12
- مزید خبریں

مظفر آباد

محکمہ برقیات ہائیڈرل کے پروجیکٹس کی تکمیل میں جلد پیش رفت کرے‘شاہ غلام قادر

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ جس خطے میں بجلی پیدا ہوتی ہے وہاں کے عوام کا حق ہے کہ انہیں بجلی کی سہولیات مہیا کر کے فاضل بجلی گریڈ سٹیشن میں دی جائے ،محکمہ برقیات ہائیڈرل کے پروجیکٹس کی تکمیل میں جلد پیش رفت کرے اور 3سال کے اندر وادی نیلم کے عوام کو بجلی کی 100فی صد سہولیات مہیا کی جائیں ،محکمہ مفصل رپورٹ مرتب کرے فنڈز اور دیگر ضروریات کی فراہمی کے لیے کشمیر کونسل سمیت بالا اٹھاریٹیز سے ٹیک اپ کریں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی صدارت میں ہونے والے اعلی سطحی اجلاس میں کیا اجلاس میں مشتاق احمد گورسی ایم ڈی ہائیڈرل پراجیکٹس،چیف انجینئر عابد حسین سمیت محکمہ برقیات وہائیڈرل کے اعلی حکام نے شرکت کی محکمہ نے سپیکر اسمبلی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ آزاد کشمیر بھر میں 4سو میگا واٹ بجلی کی ضروریات ہیں جبکہ ہائیڈرل کے بے شمار پراجیکٹس لگائے گے ہیں جن کی تکمیل کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں جون 2017میں ہائیڈرل سے بجلی پیدا کرنے کے موئثر اقدامات ہو سکیں گے ،پترینڈ 156میگا واٹ اس سال کے آخر میں جبکہ کیل وادی نیلم کا ہائیڈرل پراجیکٹ اگلے سال جون میں مکمل ہو جائے گا اس سے 5سو میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی سرگن کا ہائیڈرل پراجیکٹ جلد تکمیل ہو گا جس کو دواریاں کے ساتھ ملایا جائے گا ،محکمہ کا یہ بھی اظہارہے کہ ستمبر کے اخر تک ہائیڈرل کے چھوٹے پراجیکٹس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 16:13:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان