وزیراعظم فاروق حیدر کا برطانوی صحافی سید زاہد بخاری کے چچا باقر شاہ بخاری کی وفات پر اظہار رنج و غم

جمعرات 11 اگست 2016 15:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء ) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے برطانوی صحافی سید زاہد بخاری اور میرپور پریس کلب کے جنرل سیکرٹری سجاد بخاری کے چچا ریٹائرڈ آرمی آفیسر سید باقر شاہ بخاری کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی کی اور پسماندگان سے دلی افسوس کا اظہار کیا

متعلقہ عنوان :