سال رواں کی دوسری ششماہی میں سونے کی طلب میں اضافہ
جمعرات 11 اگست 2016 15:26
(جاری ہے)
اس سے پہلی سہ ماہی مانگ 2335ٹن ہو گئی جو کہ اس مدت کے لئے دوسری سب سے بڑی سطح تھی اور 2013ء میں 2371.5ٹن کی ریکارڈ مانگ سے زیادہ دور نہیں تھی ۔
لندن میں قائم ڈبلیو جی سی نے مزید کہا کہ سرمایہ کاروں نے مسلسل سیاسی ، اقتصادی و سماجی عدم استحکام کے پیش نظر مالیت کے محفوظ سٹور اور خطرات کی ڈائیورسیفیکیشن حاصل کرنے کی کوشش کی ،سرمایہ کاری کی مانگ دوسری سہ ماہی میں 141فیصد سے بڑھ کر 448ٹن ہوگئی، زیورات کی مانگ 14فیصد کے اضافے سے گھٹ کر 444ٹن ہو گئی جبکہ چین اور بھارت کی عین منڈیوں میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی۔مرکزی بنک کی خریداری میں بھی کمی آ گئی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.