وزیر اعلیٰ کی ہدایت : رواں سال بھی ہر گاؤں میں گندم کا ترقی دادہ اور کُنگی سے محفوظ بیج مفت فراہم کیا جائے گا
جمعرات 11 اگست 2016 15:14
(جاری ہے)
گزشتہ سال اس سکیم کے تحت مفت بیج حاصل کرنے والے کاشتکار اس سال دوبارہ درخواست دینے کے اہل نہیں ہوں گے۔
ہر درخواست دہندہ کا ریکارڈ گاؤں کی بنیاد پر متعلقہ دفتر زراعت آفیسر (توسیع) میں درج ہو گا۔ گاؤں، تحصیل، ضلع اور صوبائی سطح کی کمیٹیاں اس پروگرام کی نگرانی کریں گی۔ محکمہ زراعت اور محکمہ مال کے ملازمین اور ان کے گھرانہ کے افراد اس سکیم میں حصہ لینے کے اہل نہ ہوں گے۔ کاشتکار درخواست فارم متعلقہ ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت (توسیع)، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت (توسیع) یا زراعت آفیسر (توسیع) کے دفاتر سے مفت حاصل کر سکتے ہیں۔یہ درخواست فارم محکمہ زراعت (توسیع) کی ویب سائٹ www.ext.agri.punjab.gov.pk سے بھی ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2016 ہےمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.