شہر کو سر سبز و شاداب بنانے کیلئے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے زیر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:31:57 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:26:11 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:15:24 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:15:22 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:14:15 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:14:13 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:53:21 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:53:20 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:53:18 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:52:48 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:25:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

فیصل آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

شہر کو سر سبز و شاداب بنانے کیلئے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے زیر اہتمام کمیٹی قائم

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) فیصل آباد کو سرسبز وشاداب ۔خوبصورت اور جدید ماحول دوست شہر بنانے کیلئے طویل المدتی حکمت عملی ایک ماہ تک تیار کر لی جائے گی جس پر عمل درآمد کیلئے تمام متعلقہ سرکاری محکموں پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائے اور اس میں فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے علاوہ سول سوسائٹی کو بھی نمائندگی دی جائے گی ۔

یہ بات پارکس اینڈہارٹیکلچر اتھارٹی کے وائس چیئرمین حاجی خالد سعید ایم پی اے نے آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے ممبروں سے خطاب کرتے ہوئے بتائی ۔انہوں نے بتایا کہ شہر کی مختلف سڑکوں کا سروے شروع کر دیا گیا ہے ۔جب کہ ماہرین اور چیمبر کی مشاورت سے ان پر لگائے جانے والے موزوں درختوں اور پودوں کا سائنسی بنیادوں پر تعین کیا جائے گا تاکہ ان کے ذریعے نہ صرف شہر کو سرسبز و شاداب بنایا جائے بلکہ ان کے ذریعے ماحولیاتی آلودگی پر بھی قابو پایا جا سکے ۔

پی ایچ اے کے موجودہ انتظامی حالات کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اکثر ملازم اپنی ڈیوٹی پر حاضر نہیں ہوتے جن کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے انھیں مخصوص ٹوپیاں پہنانے کی تجویز ہے تاکہ لوگوں کو بھی معلوم ہو سکے کہ ان کے علاقے میں پی ایچ اے کے کتنے ملازم ہیں اور وہ کام بھی کرتے ہیں یا صرف

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 15:14:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان