حکومت اورسی این جی مالکان کے درمیان مذاکرات ناکام
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:31:58 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:30:29 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:29:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:27:31 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:26:12 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:14:11 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:09:15 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:55:44 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:54:18 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:54:16 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:54:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

حکومت اورسی این جی مالکان کے درمیان مذاکرات ناکام

سی این جی مالکان نے روایتی ہٹ دھرمی کامظاہرہ کرتے ہوئے سی این جی اسٹیشن احتجاجا بند رکھنے کااعلان کردیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) حکومت اورسی این جی مالکان کے درمیان سندھ میں سی این جی کلوکے بجائے لیٹرکی قیمت پرفروخت کرنے کے معاملے پرمذاکرات ناکام ہوگئے اورسی این جی مالکان نے روایتی ہٹ دھرمی کامظاہرہ کرتے ہوئے جمعرات کے روز سی این جی اسٹیشن احتجاجا بند رکھنے کااعلان کردیا،شہرکے بیشترعلاقوں میں سی این جی اسٹیشنزبند اوران پرجمعرات کے روزسی این جی دستیاب نہیں کے بورڈآویزاکردیئے گئے ،دوسری جانب کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے فیصلے کے خلاف 13اگست کوہڑتال کی دھمکی دیدی تفصیلات کے مطابق اوگرانے سی این جی کلوگرام کے بجائے لیٹر کی قیمت میں فروخت کوغیرقانونی قراردیتے ہوئے کہا لیٹر کے پیمانے سے سی این جی فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کاعندیہ دیاتھا جس پرسی این جی اسٹیشنزمالکان نے روایتی ہٹ دھرمی اختیار کرتے ہوئے جمعرات سے غیرمعینہ مدت کیلئے سی این جی اسٹیشنزبند کرنے کااعلان کے بعد صبح سویرے سی این جی اسٹیشنزبند ہیں اورشہریوں کوسی این جی دستیاب نہیں ہے ،کئی علاقوں میں لوگ اپنی گاڑیوں کو دھکے لگاتے ہوئے بھی نظر آئے شہریوں نے سی این جی اسٹیشنزبند ہونے پراپنے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 15:14:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان