سانحہ کوئٹہ کی پوری کشمیری قوم مذمت کرتی ہے ‘حکومت اور پاک فوج ایک پیج پر نظر نہیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:08:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:07:34 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:07:34 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:07:34 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:03:25 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:03:25 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:03:25 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:30:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:34:15 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:26:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:26:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

میر پور

سانحہ کوئٹہ کی پوری کشمیری قوم مذمت کرتی ہے ‘حکومت اور پاک فوج ایک پیج پر نظر نہیں آرہے جس کی وجہ سے دہشت گردی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی

مسلم کانفرنس تحصیل کھوئی رٹہ کے سابق آرگنائزر ظفر اقبال غازی کا بیان

سیری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء ) مسلم کانفرنس تحصیل کھوئی رٹہ کے سابق آرگنائزر ظفر اقبال غازی نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ کی پوری کشمیری قوم مزمت کرتی ہے حکومت اور پاک فوج ایک پیج پر نظر نہیں آرہے جس کی وجہ سے دہشت گردی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی نواز حکومت کے اتحادی اور دوست بھارت نواز محمود خان اچکزئی اس بات کا ثبوت ہے کہ جو بات میاں نواز شریف خود نہیں کہہ سکتے وہ بات غدار محمود اچکزئی کے منہ سے کہواتے ہیں ایک طرف بھارت ایک ماہ سے کشمیریوں کے قتل عام کر رہا ہے دوسری طرف کوئٹہ کے اندر سو کے قریب وکلاء اور شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے ان خیالات کا اظہار سابق آرگنائزر تحصیل کھوئی رٹہ مسلم کانفرنس ظفر اقبال غازی نے اپنے ایک تحریری بیان میں کیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 15:03:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان