چین میں جاری کرامئے فورم اختتام پذیر،پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کے 17منصوبوں پر دستخط
جمعرات 11 اگست 2016 14:54
(جاری ہے)
اختتامی تقریب میں چین اور پاکستان کے درمیان صنعتی زون کی تعمیرسمیت تعاون کے 17پروگراموں پر دستخط کئے گئے۔
یہ تمام پروگرام بنیادی تنصیبات ، شہری سڑکوں کی تعمیر ، زون کے قیام ، تعلیم اور طب سمیت شعبوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ پاکستان کے سینٹر ، چین پاک سی پیک کانفرنس کی مصالحتی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین اور پاکستان کی سینٹ کی مالی و اقتصادی کمیٹی کے چیئرمین سلیم مانڈوی والانے دستخطوں کی تقریب میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.