چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعرات ملی جلی شرح پر بند ہوا

جمعرات 11 اگست 2016 14:53

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء ) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعرات کو ملی جلی شرح پر بند ہوا ،اگست 2016ء کا کنٹریکٹ 0.12 فیصد کی کمی سے 3231.6ستمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.07فیصد کی کمی سے 3208.2پوائنٹس ،دسمبر 2016 ء کا کنٹریکٹ 0.

(جاری ہے)

04فیصد کے اضافے سے 3157.8پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :