چینی صدر نے دو نئے سفیروں کی تقرری کر دی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:15:21 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:02:24 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:02:24 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:02:24 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:55:44 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:52:48 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:52:48 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:35:16 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:35:16 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:35:15 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:32:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چینی صدر نے دو نئے سفیروں کی تقرری کر دی

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) چین کے صدر شی جن پنگ نے دو نئے سفیروں کی تقرری کر دی ہے ، تقرری کی منظوری نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی نے دی تھی ۔قومی قانون سازوں کے بیان کے مطابق کی کیان جنگ کو شام کا سفیر مقرر کیا گیا ہے جو وہاں سے سبکدوش ہونیوالے سفیر وانگ کی جیانگ کی جگہ لیں گے جبکہ سانگ یو من کو ٹرینی داد اور ٹوبیگو کا سفیر مقرر کیا گیا ہے ، وہ ہوانگ ژنگ یوان کی جگہ لیں گے ۔
11/08/2016 - 14:52:48 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان