چین ، ڈیان جیانگ میں زلزلے کے جھٹکے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:02:24 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:02:24 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:55:44 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:52:48 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:52:48 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:35:16 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:35:16 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:35:15 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:32:04 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:32:04 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:32:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چین ، ڈیان جیانگ میں زلزلے کے جھٹکے

شدت A4.4 اور گہرائی دس کلومیٹر تھی

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) چین کی جنوب مشرقی میونسپلٹی چانگ کنگ کی کاؤنٹی ڈیان جیانگ میں گذشتہ روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، چین کے زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت A4.4تھی ، اس کی گہرائی دس کلومیٹرتھی ، زلزلے کا مرکز 30.27ڈگری جنوب میں عرض بلد اور 107.38ڈگری مشرق میں طول بلد بتایا جاتا ہے ۔
11/08/2016 - 14:35:16 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان