سیکورٹی اداروں کا سرچ آپریشن، افغان باشندوں سمیت 115 افراد گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:47:43 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:37:14 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:36:21 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:30:45 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:29:35 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:29:35 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:29:35 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:26:43 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:25:43 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:25:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:21:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

سیکورٹی اداروں کا سرچ آپریشن، افغان باشندوں سمیت 115 افراد گرفتار

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) وفاقی پولیس نے رینجرز کے ساتھ مل کر اسلام آباد میں سرچ آپریشن کیا ہے جس میں افغان باشندوں سمیت ایک سو پندرہ مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس میں رینجرز اہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔ سرچ آپریشن کے دوران میرہ آبادی اور ملحقہ علاقوں میں گھروں، ہوٹلوں کی چیکنگ کی گئی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 14:29:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان