بزدل دہشتگردوں کی کارروائیوں سے ہمارا جذبہ مزید بلندہوتاہے، خواجہ سعد رفیق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:37:14 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:36:21 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:30:45 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:29:35 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:29:35 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:29:35 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:26:43 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:25:43 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:25:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:21:23 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:16:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

بزدل دہشتگردوں کی کارروائیوں سے ہمارا جذبہ مزید بلندہوتاہے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ بزدل دہشتگردوں کی کارروائیوں سے ہمارا جذبہ مزید بلندہوتاہے،حکومت ریاستی ادارے مل کر پاکستان کو مستحکم بنائیں گے،بزدلوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہم آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے ہم سب ایک ہیں،ملک سے برائیوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے،14اگست کا اتحاد کا پیغام صرف دشمنوں سے لڑنے والا ہی پاکستان کا دوست ہے،ریلوے میں سفارش کو نہیں مانتے میرٹ پر کام ہورہاہے کسی بیل آؤٹ پیکج کے بغیر پاؤں پر کھڑا کیا رواں مالی سال پاکستان ریلوے نے 11ارب روپے کمائے ہیں۔

وہ جمعرات کو یہاں آزادی ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید اور وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی بھی موجود تھے،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آزادی ٹرین پاکستان کے قیام کے محرکات اور سنہرے مستقبل کی عکاسی کر رہی ہے،وزارت اطلاعات اور دوسرے اداروں نے ٹرین کی تیاری میں مثالی تعاون کیا،ٹرین پاکستان کے طول و عرض میں جائے گی،وزیراعظم کے قیادت میں پاکستان ریلوے کیا فسروں اور کارکنوں نے ٹیم کی طرح کام کیا،محنت کے نتیجے میں ریلوے نے آمدنی میں 100فیصد اضافہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال پاکستان ریلوے نے 11ارب روپے کمائے ہیں۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ یو بی ایل کے ساتھ کل ای ٹکٹنگ کا معاہدہ ہوا ہے۔ریلوے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 14:29:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان