پاکستان سمیت دنیا بھر میں بائیں ہاتھ سے کام کرنیواں کا عالمی دنپرسوں منایا جائے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:32:04 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:32:04 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:32:04 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:30:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:26:43 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:26:43 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:10:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:07:54 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:07:54 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:07:54 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:06:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بائیں ہاتھ سے کام کرنیواں کا عالمی دنپرسوں منایا جائے گا

ڈسکہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بائیں ہاتھ سے کام کرنیواں کا عالمی دن 13اگست کو منایا جائے گااس دن کو منانے کا مقصد بائیں ہاتھ سے کام کرنیواں افراد میں پائے جانے والی مایوسی اور ان کو درپیش وقت اور مشکلات کو اجاگر کرنا ہے دنیا بھر میں بائیں ہاتھ سے کام کرنیواں افراد دنیا کی کل آبادی کا سات سے دس فیصد ہیں بائیں ہاتھ سے کام کرنیواں کا عالمی دن پہلی مرتبہ13اگست1976کو منایا گیا-
11/08/2016 - 14:26:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان