کینیڈین پولیس کی کارروائی مشتبہ شدت پسند ہلاک
جمعرات 11 اگست 2016 14:07
(جاری ہے)
کینیڈین پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس شخص کو قومی سلامتی کے لیے ایک خطرے کے طور پر شناخت کیا گیا تھا اور یہ کارروائی عوامی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی۔
مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ انٹیلیجنس ذرائع کے مطابق ہلاک کر دیے جانے والے مشتبہ شخص کا نام ایرن ڈرائیور Aaron Driver تھا، جسے گزشتہ برس سوشل میڈیا پر شدت پسند گروپ داعش کی کھلے عام حمایت کے الزام میں گرفتار بھی کیا گیا تھا۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.