بیٹنگ تکنیک تبدیل کرکے یونس خان کو نقصان ہوا،مدثر نذر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:43:48 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:38:27 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:30:40 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:55:40 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:32:48 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:06:41 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:06:37 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:02:45 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:02:41 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:02:38 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:01:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

بیٹنگ تکنیک تبدیل کرکے یونس خان کو نقصان ہوا،مدثر نذر

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست۔2016ء)پی سی بی کے ڈائیریکٹر اکیڈمی مدثر نذرکا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی کنڈیشن پاکستان کے مطلب کی تھیں اس کے باوجود ہار گئے جس پر انہیں افسوس ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے ڈائریکٹر اکیڈمی مدثر نذر نے کہا کہ انگلینڈ میں پاکستان ٹیم کومشکل کنڈیشن نہیں ملیں ،اچھی کنڈیشن کے باوجود پاکستان اس کا فائدہ نہیں اٹھا سکا۔مدثر نذر کا کہنا ہے کہ یونس خان نے ہر سیریز میں عمدہ پرفارمنس دی لیکن اس بار انہوں نے تکنیک تبدیل کی جس کی وجہ سے وہ بڑا اسکور نہیں کرسکے۔۔
11/08/2016 - 14:06:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان