ریو اولمپکس ،جاپانی ایتھلیٹس نے دْھوم مچادی، 10 گولڈ میڈلز میں سے 3اپنے نام کرلیے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:06:37 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:02:45 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:02:41 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:02:38 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:01:28 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:01:25 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:01:23 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:00:04 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:56:59 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:01:25 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:01:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ریو اولمپکس ،جاپانی ایتھلیٹس نے دْھوم مچادی، 10 گولڈ میڈلز میں سے 3اپنے نام کرلیے

ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست۔2016ء)ریو ڈی جنیرو میں اولمپکس کا پانچواں دن جاپانی کھلاڑیوں کے لیے اب تک بہترین رہا ہے، جاپان نے مینز اورویمنز جوڈو میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد جمناسٹک کے مینز کے انفرادی آل راؤنڈ ایونٹ میں بھی سونے کا تمغہ جیت لیا۔اس کارکردگی کی بدولت جاپان نے آسٹریلیااور ہنگری کو میڈل ٹیبل پر پیچھے چھوڑتے ہوئے 6طلائی تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا ہے۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 14:01:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان