دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

لاہور

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد271600کیوسک اور اخراج :236400کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 40200کیوسک اور اخراج 40200کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد29500کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 92300 کیوسک اور اخراج81100کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد311600کیوسک اور اخراج 305100کیوسک،چشمہ: آمد325100کیوسک اوراخراج 301100 کیوسک، تونسہ:آمد270300 کیوسک اور اخراج256500کیوسک، پنجند: آمد71700کیوسک اور اخراج58700کیوسک، گدو: آمد 222200 کیوسک اور اخراج 199800کیوسک، سکھر: آمد179600 کیوسک اور اخراج 127700 کیوسک، کوٹری:آمد 144300کیوسک اور اخراج 138500 کیوسک۔ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 13:51:32 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان