الحمراء کے زیر اہتمام یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانے کے لئے تمام ترتیاریاں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:19:25 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:16:37 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:16:36 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:10:09 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:10:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:50:50 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:24:57 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:47:57 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:38:17 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:38:16 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:38:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

الحمراء کے زیر اہتمام یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانے کے لئے تمام ترتیاریاں مکمل

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست۔2016ء) لاہورآرٹس کونسل (الحمراء )کے زیر اہتمام یوم آزادی (14اگست) کے دن کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے تمام ترتیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ چیئرمین الحمراء بورڈآف گورنرز کامران لاشاری اور ایگزیکٹو یکٹرلاہورآرٹس کونسل کیپٹن (ر)عطا ء محمد خان نے اس حوالے سے کہا ہے کہ یہ وطن ہم نے قربانیاں دے کر حا صل کیا ہے لہذ املک وقوم کی بقاء و ترقی کے لئے ہمیں کوئی کسر اٹھانہیں رکھنا چاہیے بہر حال اس دن کا آغاز ملک کی سلامتی کے لئے دعاوٴں سے کیا جائے گا،پر چم کشائی کی جائے گی، بینڈشو کی پرفارمنس کا شاندار مظاہرہ کیا جائے گا،آزادی واک میں ملک کے نامور آرٹسٹ،مصور،فن کار، شاعروادیب اور فنون لطیفہ کے شعبے سے وابستہ شخصیات شرکت کریں گی،تصویری نمائش کا انعقاد بھی ہوگا،جس میں تحریک آزادی کی کارکنوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 13:50:50 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان