صرف 4 گھنٹے میں کراچی سے نیویارک پہنچانے والے ایٹمی طیارے کا منصوبہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:50:50 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:43:57 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:43:57 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:41:49 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:41:49 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:40:39 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:40:38 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:38:22 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:38:22 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:36:20 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:36:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

صرف 4 گھنٹے میں کراچی سے نیویارک پہنچانے والے ایٹمی طیارے کا منصوبہ

طیارہ 250 مسافروں کیساتھ آواز سے 3 گنا زیادہ رفتار سے پرواز کرکے ایک گھنٹے میں 3700 کلو میٹر سے زائد فاصلہ طے کرے گا

اسپین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست۔2016ء) بارسلونا کے ایک انجینئرنگ ڈیزائنر نے ایسے اچھوتے ایٹمی طیارے ”فیلکن فلیش“ کا تصور پیش کیا ہے جس میں 250 مسافر سوار ہوسکیں گے اور جو آواز سے 3 گنا زیادہ رفتار سے پرواز کرسکے گا یعنی اگر آپ کو کراچی سے نیویارک جانا ہو تو یہ طیارہ آپ کو صرف 4 گھنٹے میں پہنچادے گا۔آسکر بینیالز (Oscar Vials) نامی ہسپانوی ڈیزائنر کا یہ خیال ابھی صرف ڈرائنگ بورڈ تک محدود ہے لیکن وہ اسے عملی جامہ پہنانے کے لیے سرگرم ہیں۔

اس 2 منزلہ طیارے میں کوئی اکانومی کلاس نہیں ہوگی بلکہ مسافر اس میں سفر کرنے کے لیے صرف فرسٹ کلاس اور بزنس کلاس ہی کے ٹکٹ خرید سکیں گے۔اس کے جیٹ انجن بجلی کی مدد سے تیز رفتار حرکت کریں گے جن کا رخ ضرورت پڑنے پر تبدیل کیا جاسکے گا۔ طیاروں کی دنیا میں یہ صلاحیت ”تھرسٹ ویکٹرنگ“ کہلاتی ہے جس کا وجود فی الحال برطانوی ”ہیریئر“ لڑاکا طیاروں ہی میں دکھائی دیتا ہے۔

اسی تھرسٹ ویکٹرنگ کی بدولت یہ مسافر بردار ”ہائپر سونک“ طیارہ کسی ہیلی کاپٹر کی طرح ہوا میں اوپر اٹھے گا اور مناسب اونچائی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 13:40:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان