ترکی میں دو دھماکے ،8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:41:49 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:40:39 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:40:38 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:38:22 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:38:22 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:36:20 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:36:20 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:35:20 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:35:20 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:35:20 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:24:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ترکی میں دو دھماکے ،8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست۔2016ء)ترکی میں دوخوفناک بم دھماکوں میں 8افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ،یہ حملے باغیوں کی جانب سے پولیس کی گاڑیوں پر کیے گئے ۔ترکی میں حکام کا کہنا ہے کہ کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے باغیوں نے جنوب مشرقی ترکی میں پولیس کی گاڑیوں پر دو بم حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

کزلتپی میں ہونے والے بم حملے میں تین افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوئے جبکہ دیاربکر میں کار بم کے نتیجے میں پانچ عام شہری ہلاک اور 12 زخمی ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ گذشتہ سال جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے ترک سکیورٹی فورسز اور کالعدم کردستان ورکرز پارٹی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 13:36:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان