آزادکشمیرکے وزیرمال فاروق سکندر کی وزارت کامنصب سنبھالنے کے بعدآبائی شہرکوٹلی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:03:25 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:03:25 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:03:25 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:30:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:34:15 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:26:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:26:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:26:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:25:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:25:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:25:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوٹلی

کوٹلی شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

آزادکشمیرکے وزیرمال فاروق سکندر کی وزارت کامنصب سنبھالنے کے بعدآبائی شہرکوٹلی آمد

لیگی ورکرزنے ہولاڑسے کوٹلی تک جگہ جگہ شاندار استقبال کیا

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)آزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرکاوزارت کامنصب سنبھالنے کے بعدآبائی شہرکوٹلی آمدپرلیگی ورکرزنے ہولاڑسے کوٹلی تک جگہ جگہ شاندار استقبال کیا۔ راستوں کووزیراعظم نوازشریف،وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان،سابق وزیراعظم سردارسکندرحیات خان،وزیرمال سردار فاروق سکندرکے پورٹریٹس اورمسلم لیگ کے سبزہلالی پرچموں سے سجایاگیاتھا۔

مسلم لیگی کارکنان نے شیرآیاشیرآیاکے زوردارنعرے لگائے۔سردارفاروق سکندرپرجگہ جگہ پھولوں کی پتیاں نچھاورکرکے اورگلے میں مالاہیں ڈال کراستقبال کیاگیا۔لیگی ورکروں نے ڈھولک کی تھاپ پربھرپوررقص بھی کیا۔ شہریوں نے سڑکوں کے کنارے کھڑے ہوکرہاتھ ہلاہلاکرفاروق سکندرکااستقبال کیا۔قافلے میں سینکڑوں گاڑیاں اورسینکڑوں موٹرسائیکل شامل تھے۔

سردارفاروق سکندرکوانتظامیہ ،پولیس اوردیگرسرکاری اداروں کے سربراہان وافسران کی طرف سے بھرپورپروٹوکول دیاگیا۔سردارفاروق سکندر کوہل ٹاپ سے سرکاری پروٹوکول میں ہولاڑلایاگیاجہاں ن لیگی ٹکٹ ہولڈرزچڑہوئی راجہ اقبال خان،صدرمسلم لیگ ن کوٹلی سٹی سردارمحمدزاہدخان،منشی سلطان، ممبر جنرل کونسل سردارمشہودمحمود،حلقہ صدرمسلم لیگ ن یوتھ ونگ سردارعارف ناز،ساجد ملک ایڈووکیٹ،ضلعی صدرن لیگ راجہخورشیدخان ایوب ،جنرل سیکرٹری خورشید قادری، چیئرمین یوتھ ونگ حنیف ملک،راجہ عابدنثار،خان ،راجہ ظہیرزرگر،سردارطاہرایڈووکیٹ،سہنسہ کے مقام پرسردارفاروق حیدر، حامد رضا، شکیل سلطانی،انیس ممتاز،سردارخالدمحبوب، اشتیاق اسلم،راجہ ریاض،گلپورمیں امیدواراسمبلی راجہ اقبال خان،سابق چیئرمین زکواة راجہ ریاست،راجہ رضوان آف سرہوٹہ،سابق ڈی ایس پی راجہ رب نوازخان،راجہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 13:26:46 :وقت اشاعت