نواز شریف کی قیادت میں بہت جلد امن کے دشمنوں کا پاکستان سے صفایا کر دیاجائے گا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:34:15 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:26:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:26:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:26:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:25:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:25:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:25:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:24:58 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:04:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:03:49 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:03:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

نواز شریف کی قیادت میں بہت جلد امن کے دشمنوں کا پاکستان سے صفایا کر دیاجائے گا ‘راجہ فیاض خان

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء ) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ برطانیہ کے سنیئر نائب صدر راجہ فیاض خان نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں بہت جلد امن کے دشمنوں کا مملکت خداداد پاکستان سے صفایا کر دیاجائے گا کچھ عناصر ملک میں شرپسندی پھیلا کر ملک کے اندر افراتفری پیدا کرنا چاہتے ہیں کوئٹہ سانحہ بھی اس شرپسندی کا نتیجہ ہے بہت جلد افواج پاکستان کے ساتھ مل کر ان ملک دشمن عناصر کا مکمل طورپر ملک سے صفایا کر دیاجائیگا۔

کوئٹہ میں شہید ہونے والے وکلاء اور سوئلین کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں اس بڑے سانحہ کے ذمہ داران کو ہر صورت میں کیفر کردار تک پہنچایاجائے جب تک ملک سے ایک بھی دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا اس وقت تک کسی بھی صورت چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔ سانحہ کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردی میں ملوث بیرونی طاقتوں کو بے نقاب کرنے کا وقت آن پہنچا ہے جب تک ان دہشت گردوں کا مکمل طور پر صفایا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 13:25:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان