جسم میں پیلٹ موجود رہنے سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ‘ڈاکٹرزایسو ایشن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:25:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:24:58 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:04:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:03:49 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:03:49 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:03:48 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:01:28 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:28:47 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:24:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:54:53 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:54:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

جسم میں پیلٹ موجود رہنے سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ‘ڈاکٹرزایسو ایشن کشمیر

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)مقبوضہ کشمیرمیں ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں پرامن مظاہرین پر پیلٹ گن کا بے دریغ استعمال پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ جسم میں پلیٹ موجودرہنے سے دل کا دورہ پڑنے اور فالج ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر نثارلحسن نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ پلیٹ کسی بھی وقت جلد کو پار کرکے نسوں کے ذریعے جسم کے کسی بھی حصے تک پہنچ کر دل کا دورہ اور فالج کا سبب بن سکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ پلیٹ لگتے ساتھ ہی جلد پار کرکے نسوں میں داخل ہو سکتے ہیں ۔بیان میں سینکڑوں زخمی نوجوانوں کے جسم میں پلیٹ موجود ہونے پر بھی شدید تشویش ظاہر کیاگیا ۔ انہوں نے کہا کہ کئی ایسی کیس رپوٹوں میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پلیٹ جسم کے ایک حصے میں گھس کر نسوں کے ذریعے دوسرے حصوں میں پہنچ گئے ہیں۔ڈاکٹر حسن نثارنے کہا کہ تارسو میں پلیٹ لگنے سے زخمی ہونے والے ایک درمیانی عمر کے شخص کی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 13:03:48 :وقت اشاعت