اوول ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کردیں گے ‘ سمیع اسلم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:00:04 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:56:59 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:01:25 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:01:22 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:59:04 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:59:01 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:58:58 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:53:10 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:53:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:53:04 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:48:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

اوول ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کردیں گے ‘ سمیع اسلم

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) قومی ٹیم کے کھلاڑی سمیع اسلم نے کہا ہے کہ اوول ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کردیں گے ۔ ایک انٹرویو میں قومی اوپننگ بلے باز سمیع اسلم نے کہاکہ برمنگھم ٹیسٹ میں میزبان ملک کے باؤلرز نے شاندار باؤلنگ کرائی اور بلے بازوں کو کریز پر ٹکنے نہ دیا ۔ پاکستان کے ابھرتے اوپننگ بیٹسمین سمیع اسلم نے کہا کہ بدقسمتی سے انگلینڈ سے تیسرا ٹیسٹ میچ ہارے ، اوول میں شروع ہونے والا ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کیلئے پرعزم ہیں ۔

11/08/2016 - 12:59:01 :وقت اشاعت