پروڈیوسر افتخار علی ورک نے جشن آزادی کے حوالے سے سپیشل ڈرامہ مکمل کرلیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:16:36 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:10:09 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:10:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:50:50 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:24:57 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:47:57 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:38:17 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:38:16 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:38:16 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:28:48 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:28:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پروڈیوسر افتخار علی ورک نے جشن آزادی کے حوالے سے سپیشل ڈرامہ مکمل کرلیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء ) پی ٹی وی لاہور کے سینئر پروڈیوسر افتخار علی ورک نے جشن آزادی کے حوالے سے سپیشل ڈرامہ مکمل کرلیا ۔ بتایاگیاہے کہ جشن آزادی کے موقع پر سینئر پروڈیوسر افتخار علی ورک نے ”ٹرین 47“ کے نام سے سپیشل ڈرامہ تیار کیا ہے جس میں سینئر اداکار قومی خان ، سہیل سمیر ، کنزہ ، رداعاصم اور ذیشان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامہ کو جشن آزادی کی مناسبت سے 14 اگست کو شام 7;45پر پی ٹی وی ہوم سے آن اےئر کیا جائے گا ۔
11/08/2016 - 12:47:57 :وقت اشاعت