اداکارہ ردا عاصم کی اپنی والدہ کے لئے دعائے صحت کی اپیل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:10:09 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:10:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:50:50 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:24:57 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:47:57 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:38:17 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:38:16 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:38:16 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:28:48 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:28:47 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 12:24:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

اداکارہ ردا عاصم کی اپنی والدہ کے لئے دعائے صحت کی اپیل

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء ) اداکارہ ردا عاصم نے اپنی والدہ کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ردا عاصم کی والدہ ان دنوں گردوں کے عارضے میں مبتلا ہونے کے باعث شدید علیل ہیں ۔ ردا عاصم نے فنکار برادری کے ساتھ اپنے مداحوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ان کی والدہ کی صحت یابی اور تندرستی کیلئے دعا کریں ۔
11/08/2016 - 12:38:17 :وقت اشاعت