ڈرامہ سریز ”بلبلے “سے جوشہرت ملی ہے وہ ذہن کے کسی حصے میں بھی نہیں تھی ‘ محمود اسلم
جمعرات 11 اگست 2016 12:38
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ لاہورپی ٹی وی میں بے شمار ایسے کریکٹر کئے جنہوں نے مجھے بھرپور پہچان اورشہرت دی جن میں ڈرامہ سیریل سمندر ،ڈرامہ سیریل دن، ڈرامہ سیریل جنجال پورہ میں ایسے یادگار کریکٹر ادا کیے کہ ہر سو میرے چرچے ہونے لگے اورا س کے ساتھ بے شمار ڈرامہ سیریل میں بھی اداکاری کی مگر کراچی میں بننے والے ڈرامہ سیریل ”بلبلے “میں محمود کے نام سے میرا جو کریکٹر ہٹ ہوا وہ آج بچے بچے کی زبان پر ہے اور یہی کسی اداکار کی کامیابی ہوتی ہے ۔
محمود اسلم نے کہاکہ ڈرامہ سیریل ”بلبلے “اس اعتبار سے منفرد ہے کہ اس میں کام کرنے والے چاروں کریکٹر مومو ، خوبصورت ،نبیل اور محمود کو پورے پاکستان میں بھرپور شہرت حاصل ہوئی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.