الحمراء ہال ll میں کل سے اسٹیج ڈرامہ ”عشرت کدا“ پیش کیا جائیگا

جمعرات 11 اگست 2016 12:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء ) الحمراء ہال ll میں ( جمعہ ) سے نامور رائٹر منیر راج کالکھا ہوا اسٹیج ڈرامہ ”عشرت کدا“ پیش کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں پائل چوہدری ، نواز انجم ، گلناز، شاہد خان ، سونیاسیٹھی ، عابد کشمیری ،مدیحہ شہزادی ، اکمل راہی ، نعیم شوکی ، صابر گا گا اور مجاہد عباس شامل ہیں ۔ ڈرامے کی تحریر منیر راج ،ڈائریکٹر عابد کشمیری اور پروڈیوسر سخی سرور ہیں ۔