پی پی پی آزادکشمیرکی حکومت نے جوگندپھیلایاہے وہ پاکستان کے سب دھوبی بھی نہیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

کوٹلی

کوٹلی شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 24/01/2017 - 12:33:47 وقت اشاعت: 24/01/2017 - 14:09:48 وقت اشاعت: 24/01/2017 - 16:20:18 وقت اشاعت: 24/01/2017 - 17:51:48 وقت اشاعت: 23/01/2017 - 15:38:50 وقت اشاعت: 23/01/2017 - 16:26:04 کوٹلی کی مزید خبریں

پی پی پی آزادکشمیرکی حکومت نے جوگندپھیلایاہے وہ پاکستان کے سب دھوبی بھی نہیں دھوسکتے ‘سردار فاروق سکندر

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)آزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرنے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کوآزادکشمیرمیں جہاں وزیراعظم نوازشریف کی عوام ووطن دوست پالیسیوں اور سردارسکندرحیات خان کے تعمیروترقی کے کارناموں ووزیراعظم راجہ فاروق حیدرکی انتھک محنت کے باعث کامیابی ملی وہاںآ زادکشمیرکی عوام نے پیپلزپارٹی کی بداعمالیوں،کرپشن، ڈی میرٹ ، برادری ازم کی سیاست کے باعث اور ایک عذاب جوان پرگزشتہ دس سال سے مسلط تھا کواتارنے کے لیے ن لیگ کوبھاری مینڈیٹ دے کر فتح سے ہمکنارکیا پی پی پی کوآزادکشمیرمیں جب بھی اقتدارملااس نے گندپھیلایا1975میں جب پی پی پی کوآزادکشمیرمیں ایف ایس ایف کے ذریعے اقتدارملاتوبھٹوصاحب نے ایک بارمظفرآبادمیں خطاب کرتے ہوئے کہاتھاکہ پی پی پی آزادکشمیرکی حکومت نے جوگندپھیلایاہے وہ پاکستان کے سب دھوبی بھی نہیں دھوسکتے پانچ سالہ پی پی پی کادورسیاہ ترین اورظلم پرمبنی دورتھاملازمین کے انتقام اوربرادری ازم کی بنیادوں پرتبادلے کئے گئے میرٹ کی دھجیاں بکھیری گئیں وزیراعظم راجہ فاروق حیدرانصاف پسنداورقانون وضابطے کے مطابق سسٹم چلانے والی شخصیت ہیں لیگی ورکرزکوتعاون کرناہوگاآزادکشمیرکوٹریک پرچلانے کے لیے حکومت کے ہاتھ مضبوط کرناہونگے آزادکشمیرمیں اب ہوٹرزکی نہیں بلکہ عوامی خدمت کی سیاست چلے گی ان خیالات کااظہارانہوں نے آزادکشمیرکابینہ میں وزارت کاقلمدان سنبھالنے کے بعدآبائی شہرکوٹلی آمدپرہولاڑسے لے کرکوٹلی پی ڈبلیوڈی ریسٹ ہاؤس تک مختلف مقامات جن میں ہولاڑ،کھوڑی، بھرنڈ،پھوٹہ،سہنسہ،ترئیاں،سہرمنڈی،گلپور،بڑالی،گلہارکالونی،دھرنگ،شہیدچوک،پی ڈبلیوڈی ریسٹ ہاؤس شامل ہیں میں منعقدہ بڑے استقبالیہ اجتماعات

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 11:54:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان