دو سال میں 45 ہزارداعشی جنگجو ہلاک کیے ، امریکی دعویٰ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:06:41 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:06:41 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:06:41 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:04:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:04:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:52:56 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:52:56 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:52:56 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:52:19 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:52:19 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:52:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

دو سال میں 45 ہزارداعشی جنگجو ہلاک کیے ، امریکی دعویٰ

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ شت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق وشام ”داعش“ کے خلاف جاری مہم کے دوران گذشتہ دو سال میں کم سے کم 45 ہزار داعشی جنگجووٴں کو ہلاک کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق داعش کے خلاف سرگرم مہم کے امریکی انچارج جون مکفرلانڈ نے ایک بیان میں کہا کہ وقت گذرنے کے ساتھ داعش کے خلاف جاری جنگ میں شدت اور تنظیم کو زیادہ نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

گذشتہ گیارہ ماہ کے دوران شام اور عراق میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں کم سے کم 25 ہزار داعشی جنگجو ہلاک کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ گیارہ ماہ کے دوران جب داعشی جنگجووٴں کی ہلاکتیں 20 ہزار سے متجاوز ہوگئیں تو ہم نے گذشتہ دوسال کے دوران داعش کو پہنچائے گئے جانی نقصان کا حساب لگایا تو پتا چلا کہ داعش اب تک 45 ہزار جنگجووٴں سے محروم کی جا چکی ہے۔

جنرل کفرلانڈ کا کہناتھا کہ ان کے اندازے کے مطابق داعش کے 15 سے 30 ہزار کے لگ بھگ جنگجو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 11:52:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان