کوٹلی جیل سے سزائے موت کے دو قیدی فرار،گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:21:57 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:16:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:15:27 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:15:27 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:15:27 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:14:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:14:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:14:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:13:56 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:13:56 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:13:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوٹلی

کوٹلی جیل سے سزائے موت کے دو قیدی فرار،گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء )آزاد کشمیر کی ڈسٹرکٹ جیل سے سزائے موت کے دو قیدی فرار ہوگئے۔ جیل ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کی دوسری بڑی جیل کوٹلی میں قید سزائے موت کے دوقیدی جیل سے فرار ہوگئے۔فرار قیدیوں کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شر وع کردیا گیا ۔ ذرائع کاکہناہے کہ قیدی مزمل بابراور ارسلان قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ہیں۔انھیں اسی ماہ سزائے موت دیئے جانے کا امکان تھا۔
11/08/2016 - 11:14:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان