کراچی، رینجرز کا منگھوپیر میں ٹارگٹڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں4 دہشتگرد مارے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:15:27 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:14:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:14:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:14:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:13:56 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:13:56 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:13:56 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:11:18 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:03:32 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:03:32 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:03:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، رینجرز کا منگھوپیر میں ٹارگٹڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں4 دہشتگرد مارے گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء )کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ،منگھوپیر میں چار دہشتگرد مارے گئے، بھیم پورہ سے تین مشتبہ افراد زیر حراست ، بلدیہ گلشن غازی اور نصرت بھٹو کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ منگھوپیر کے علاقے خیرآباد میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔

اس دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جوابی فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد مارے گئے۔ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا۔ ترجمان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 11:13:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان