افغان صوبے ہلمند میں گھمسان کی جنگ، طالبان صوبائی دارلخلافہ لشکرگاہ کے قریب پہنچ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 01:14:38 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 23:35:25 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 23:07:37 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 23:06:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:49:26 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:46:40 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:32:56 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:04:13 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:04:13 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:04:13 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 21:59:25
- مزید خبریں

افغان صوبے ہلمند میں گھمسان کی جنگ، طالبان صوبائی دارلخلافہ لشکرگاہ کے قریب پہنچ گئے

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) افغان صوبے ہلمند میں گھمسان کی جنگ جاری ہے. تفصیلات کے مطابق افغان طالبان اور سرکاری فوج کے درمیان صوبہ ہلمند میں گھمسان کی جنگ جاری ہے. کئی ہفتوں سے جاری جنگ میں سینکڑوں افغان فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ طالبان صوبائی دارلخلافہ لشکرگاہ کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

10/08/2016 - 23:35:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان