انصاف لائرز فورم پنجاب کے زیراہتمام کلاہور ہائیکورٹ میں سانحہ کوئٹہ کے حوالے تعزیتی ریفرنس منعقد ہوگا

بدھ 10 اگست 2016 23:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء ) انصاف لائرز فورم پنجاب کے زیراہتمام کلبح 10:30 بجے کراچی شہداء ہال لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ کوئٹہ کے حوالے تعزیتی ریفرنس منعقد کیا جائے گا ، جس میں انصاف لائرزفورم کے عہدیداران اور کارکنان بڑی تعداد میں شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

کوریج کے لئے اپنا نمائندہ بھجوا کر شکریہ کا موقع دیں۔

متعلقہ عنوان :