پی ٹی آئی شعبہ خواتین پنجاب اور لائرزفورم پنجاب کے زیرِاہتمام سانحہ کوئٹہ کے حوالے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 23:04:46 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 23:03:52 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 23:02:14 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 23:02:14 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 23:01:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 23:01:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:59:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:59:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:57:30 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:57:30 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:50:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پی ٹی آئی شعبہ خواتین پنجاب اور لائرزفورم پنجاب کے زیرِاہتمام سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس اور احتجاج مظاہرہ

سانحہ کوئٹہ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور، جس میں نوازشریف کے بیان کی مذمت کی گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کی شعبہ خواتین ونگ پنجاب کے زیرِاہتمام چیئرمین سیکرٹریٹ میں سلونی بخاری کی زیرِصدارت سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا ، تعزیتی ریفرنس میں سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی ، شہدا کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاء کی گئی ،تعزیتی ریفرنس میں شعبہ خواتین اور انصاف لائرز فورم نے سانحہ کوئٹہ کے خلاف مذمتی قرارداد منظورکی جس میں نوازشریف کے بیان کی مذمت کی گئی نوازشریف نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ملک بالکل درست سمت میں گامزن ہے ، نوازشریف نے سانحہ کوئٹہ کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کیا، بعدمیں وومن ونگ پنجاب کی صدر سلونی بخاری اور لائرز فورم پنجاب کے صدر بیرسٹر عمیر خان نیازی کی قیادت میں پارٹی کارکنان اور وکلاء نے کوئٹہ میں ہونے والی بدترین دہشتگردی کے واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ، کارکنان نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور مطالبہ کیاکہ حکومت اپنی نااہلی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے فوری مستعفیٰ ہو جائے ، تعزیتی ریفرنس اور احتجاجی مظاہرے سے سلونی بخاری، سعدیہ سہیل، روبینہ جمیل اور عمیر نیازی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سانحہ کوئٹہ بلوچستان حکومت اور انتظامیہ کی نااہلی کا کھلا ثبوت ہے ، سانحہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے تحریک انصاف شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے ، سانحہ کوئٹہ نے پوری قوم کو سوگوار کردیا ہے جب بھی اپوزیشن سڑکوں پر آتی ہے تو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 23:01:03 :وقت اشاعت