یوم آزادی کے تیاریوں کے حوالے سے لیویز ‘پولیس ‘ایف سی‘ بی سی کا فلیگ مارچ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 23:03:52 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 23:02:14 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 23:02:14 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 23:01:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 23:01:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:59:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:59:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:57:30 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:57:30 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:50:36 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:49:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

خضدار

یوم آزادی کے تیاریوں کے حوالے سے لیویز ‘پولیس ‘ایف سی‘ بی سی کا فلیگ مارچ

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء )یوم آزادی کے تیاریوں کے حوالے سے ، لیویز ،پولیس ،ایف سی،بی سی کا فلیگ مارچ ، ڈپٹی کمشنر آفس سے فلیگ مارچ شروع ہوئی ،قومی شاہراہ ،اندرون شہر سے گزرتی ہوئی واپس ڈپٹی کمشنر آفس پر اختتام پزیر ہوا ،یوم آزادی شایان شان طریقے سے منائیں گے فلیگ مارچ یوم پاکستان کے تیاریوں کے سلسلے کے حوالے سے تھا ایف سی کمانڈنٹ قلات اسکاؤٹس کرنل رضوان افضل کا فلیگ مارچ کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو،جبکہ دوسری جانب شہر میں سیکورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دی گئی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 22:59:03 :وقت اشاعت