آزادی بہت بڑی نعمت اور عطیہ خداوندی ہے جس کے حصول کیلئے ہمارے اسلاف نے لاکھوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 23:01:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:59:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:59:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:57:30 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:57:30 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:50:36 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:49:26 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:48:05 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:47:07 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:46:40 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:46:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

آزادی بہت بڑی نعمت اور عطیہ خداوندی ہے جس کے حصول کیلئے ہمارے اسلاف نے لاکھوں جانوں اور املاک کی قربانیاں دیں ،ماہ آزادی کے موقع پر احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کی بجائے ہم سب کو پاکستان کو امن کا گہوارہ ، بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح اور مفکر پاکستان علامہ محمداقبال کے خوابوں کی تعبیر بنانے کیلئے مشترکہ جدوجہد اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عہد کرنا چاہیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر جمال ناصر کا تقریب سے خطاب

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ آزادی بہت بڑی نعمت اور عطیہ خداوندی ہے جس کے حصول کے لئے ہمارے اسلاف نے لاکھوں جانوں اور املاک کی قربانیاں دیں ماہ آزادی کے موقع پر احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کی بجائے ہم سب کو پاکستان کو امن کا گہوارہ ، بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح اور مفکر پاکستان علامہ محمداقبال کے خوابوں کی تعبیر بنانے کے لئے مشترکہ جدوجہد اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عہد کرنا چاہیئے -انہوں نے ان خیالات کا اظہار راولپنڈی میں انجمن فیض الاسلام اور محکمہ تعلقات عامہ پنجاب راولپنڈی ڈویژن کے اشتراک سے ’’ استحکام پاکستان اور یوم آزادی‘‘ کے موضوع پرانجمن فیض الاسلام فیض آباد مرکز میں جشن آزادی پاکستان کی منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا-اس موقع پر صدر انجمن فیض الاسلام میاں صدیق اکبر اور سیکریٹری جنرل راجہ فتح محمد کا پیغام بھی پڑھ کر سنایا گیا جس میں انہوں نے قائداعظم کے افکار کے مطابق نظریہ پاکستان کے تحفظ اور قومی سلامتی و استحکام و ترقی کے لئے ہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہو کر جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا- ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ اسلام اور پاکستان کے دشمن ہمارے وجود کو مٹانے کے درپے ہیں جنہوں نے سانحہ کوئیٹہ کے ذریعے قوم کو یک جان ہوکر دہشت گردی اور دیگر مسائل سے نمٹنے کا چیلنج دیا ہے․ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے اتحاد و یک جہتی کے ذریعے انتشار کی سیاست سے بچ کر اس چیلنج پر پورا اتر سکتے ہیں ․ انہوں نے تحریک جدوجہد آزادی کے راہنماؤں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ لاکھوں قربانیوں

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 22:50:36 :وقت اشاعت