کوئٹہ میں معصوم جانوں کا بہیمانہ قتل عام پاکستان کی معیشت کو کمزور کرنے کی گھناؤنی سازش ہے، عاطف اکرام شیخ
بدھ 10 اگست 2016 22:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ، سینئر نائب صدر شیخ پرویز احمد اور نائب صدر شیخ عبدالوحید نے کوئٹہ سول ہسپتال میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی جس میں تقریبا 70معصوم شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔
انہوں نے سوگوارخاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومین کیلئے دعا مغفرت کی۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان اس وقت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی سرگرمیوں کا مرکز ہے کیونکہ وہاں بہت سے ترقیاتی کام جاری ہیں اور کوئٹہ میں معصوم جانوں کا بہیمانہ قتل عام نہ صرف اس منصوبے پر جاری سرگرمیوں کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا ہے بلکہ پاکستان کی معیشت کو کمزور کرنے کی ایک گھناؤنی سازش ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.