آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:57:30 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:57:30 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:50:36 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:49:26 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:48:05 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:47:07 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:46:40 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:46:40 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:36:46 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:32:00 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:32:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب کو آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام شدید خوف زدہ ہو گئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت اور گہرائی کا تاحال معلوم نہیں ہو سکا۔

10/08/2016 - 22:47:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان