پاکستانی آئی ٹی کمپنی نے رکشہ چلانے والے اولمپئن کو ملازمت دینے کا اعلان کردیا
محمد عاشق کو پورے پاکستان میں ایک ’ہیرو‘ کے طور پر نوازا جانا چاہیے، آئی ٹی کمپنی
بدھ 10 اگست 2016 22:32
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 اگست ۔2016ء ) ایک پاکستانی آئی ٹی کمپنی کا کہنا ہے اس نے 1960 اور 1964 کے اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے محمد عاشق کو 85 برس کی عمر میں ملازمت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کمپنی ’نیٹ سول‘ کے انسانی وسائل کی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ فیصل بھٹی کا کہنا ہے کہ محمد عاشق کو پورے پاکستان میں ایک ’ہیرو‘ کے طور پر نوازا جانا چاہیے۔
انھوں نے کہا ’محمد عاشق آجکل کے نوجوانوں کے لیے امید کی کرن ہیں اور نیٹ سول نے انھیں اپنے کھیلوں کے برینڈ ایمبسڈر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔‘محمد عاشق نے اپنے کھیلوں کے کیریئر کا آغاز ایک باکسر کے طور پر کیا تھا تاہم زخمی ہونے کے بعد وہ سائیکلنگ سے وابستہ ہو گئے۔ سائیکلسٹمحمد عاشق نے ٹوکیو اور روم میں منعقد ہونے والے اولمپک مقابلوں میں حصہ لیا تھا لیکن کوئی تمغے نہیں حاصل کر پائے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.