ٹیوٹا اور لاہور کالج یونیورسٹی برائے خواتین میں سرامکس سیکٹر کی ترقی کیلئے یادداشت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:48:05 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:48:05 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:32:00 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:26:27 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:17:14 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:17:14 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:15:42 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:13:48 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:05:24 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:05:24 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 21:59:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ٹیوٹا اور لاہور کالج یونیورسٹی برائے خواتین میں سرامکس سیکٹر کی ترقی کیلئے یادداشت پر دستخط

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) اور لاہور کالج یونیورسٹی برائے خواتین سرامکس سیکٹر کی ترقی کیلئے مل کر کام کرینگے۔ اس سلسلے میں دونوں اداروں کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر ٹیوٹا سیکریٹریٹ میں دستخط ہو گئے۔ چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور وائس چانسلر لاہور کالج یونیورسٹی برائے خو اتین ڈاکٹر عظمی قریشی نے معاہدے پر دستخط کئے۔

اس موقع پرممبر سرامکس بورڈ نبیلہ انتصار، مدثر مسعود، محمد ظفر، ٹیوٹا افسران اور لاہور کالج یونیورسٹی کی فیکلٹی ممبران موجود تھے۔اس موقع پر خطاب کر تے ہوئے چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے کہاکہ سرامکس پاکستان کی پہچان ہے جس میں غیر ملکیوں کی بے حددلچسپی ہے۔ معاہدے کے تحت لاہور گریجویٹس کی طالبات ٹیوٹا اداروں میں آن جاب ٹریننگ کریں گی۔

لاہور کالج کی وائس چانسلر اور اساتذہ ہمیں دنیا میں پاکستانی سرامکس کی مارکیٹ سے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 22:17:14 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان