الیکشن کمیشن کے اراکین کی تنخواہ‘ الاؤنسز‘ اضافی مراعات و استحقاقات بل 2016ء پر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:08:06 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:08:06 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 22:05:24 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 21:58:14 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 21:55:48 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 21:54:41 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 21:54:41 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 21:54:41 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 21:50:54 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 21:41:45 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 21:40:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

الیکشن کمیشن کے اراکین کی تنخواہ‘ الاؤنسز‘ اضافی مراعات و استحقاقات بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)الیکشن کمیشن کے اراکین کی تنخواہ‘ الاؤنسز‘ اضافی مراعات و استحقاقات بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ بدھ کو قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے چیئرمین میاں عبدالمنان نے اراکین الیکشن کمیشن (تنخواہ‘ الاؤنسز‘ اضافی مراعات و استحقاقات بل 2016ء پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

10/08/2016 - 21:54:41 :وقت اشاعت