لاہور، کسان مزدور راج تحریک کے سلسلے میں کسانوں کاپنجاب اسمبلی فیصل چوک پر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا
بدھ 10 اگست 2016 21:37
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) کسان مزدور راج تحریک کے سلسلے میں پنجاب بھر سے آئے ہوئے کسانوں نے پنجاب اسمبلی فیصل چوک پر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیا ۔ کسانوں کا مطالبہ تھاکہ زرعی مداخل پر جی ایس ٹی کا خاتمہ کیا جائے ۔ خریف کی فصلات مونجی ، کپاس کی امدادی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے ۔ ٹیوب ویلز کے فلیٹ ریٹس مقرر کیے جائیں ۔
کسانوں کو بلاسود قرضے دیے جائیں اور کسانوں کے تمام سابقہ قرضوں پر سود معاف کیا جائے ۔ ضلع بہاولنگر میں زرعی ،میڈیکل اور انجینئرنگ یونیورسٹیاں بنائی جائیں اور ضلع بہاولنگر کو مقرر شدہ کوٹہ کے مطابق پانی دیا جائے ۔ کسانوں نے حکومت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے ۔ کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی چیئرمین مزدو ر کسان راج تحریک ارسلان خان خاکوانی نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قومی و صوبائی اسمبلیوں میں بیٹھے ارکان کسانوں سے ووٹ لے کر انہیں بعد میں بھول جاتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.