وزیر اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ سے سابق وزیراعظم میر ظفراﷲ جمالی کی ملاقات

بدھ 10 اگست 2016 21:09

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) وزیر اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ سے سابق وزیراعظم میر ظفراﷲ جمالی نے وزیراعلی ہاوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں میر ظفراﷲ جمالی نے سید مراد علی شاہ کو وزیر اعلی سندھ بننے پر مبارکباد پیش کی۔انہوں نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :